یرمیاہ 24:2 - کِتابِ مُقادّس2 ایک ٹوکری میں اچّھے سے اچّھے اِنجِیر تھے۔ اُن کی مانِند جو پہلے پکتے ہیں اور دُوسری ٹوکری میں نِہایت خراب اِنجِیر تھے۔ اَیسے خراب کہ کھانے کے قابِل نہ تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 ایک ٹوکری میں نہایت عُمدہ اَور جلد پک جانے والے اَنجیر تھے اَور دُوسری میں خَراب اَنجیر تھے، اِس قدر خَراب تھے کہ کھانے کے لائق نہ تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस2 एक टोकरी में मौसम के शुरू में पकनेवाले बेहतरीन अंजीर थे जबकि दूसरी में ख़राब अंजीर थे जो खाए भी नहीं जा सकते थे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 ایک ٹوکری میں موسم کے شروع میں پکنے والے بہترین انجیر تھے جبکہ دوسری میں خراب انجیر تھے جو کھائے بھی نہیں جا سکتے تھے۔ باب دیکھیں |