Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 23:38 - کِتابِ مُقادّس

38 لیکن چُونکہ تُم کہتے ہو خُداوند کی طرف سے بارِ نبُوّت اِس لِئے خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ چُونکہ تُم کہتے ہو خُداوند کی طرف سے بارِ نبُوّت اور مَیں نے تُم کو کہلا بھیجا کہ خُداوند کی طرف سے بارِ نبُوّت نہ کہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

38 حالانکہ تُم دعویٰ کرتے ہو، ’یہ یَاہوِہ کا پیغام ہے،‘ لیکن یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں کہ تُم نے یہ فرمایا: ’یہ یَاہوِہ کا پیغام ہے،‘ جَب کہ مَیں نے تُمہیں منع کیا تھا کہ یُوں نہ کہو، ’یہ یَاہوِہ کا پیغام ہے۔‘

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

38 लेकिन अगर तुम ‘रब का बोझ’ कहने पर इसरार करो तो रब का जवाब सुनो! चूँकि तुम कहते हो कि ‘मुझ पर रब का बोझ नाज़िल हुआ है’ गो मैंने यह मना किया था,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

38 لیکن اگر تم ’رب کا بوجھ‘ کہنے پر اصرار کرو تو رب کا جواب سنو! چونکہ تم کہتے ہو کہ ’مجھ پر رب کا بوجھ نازل ہوا ہے‘ گو مَیں نے یہ منع کیا تھا،

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 23:38
3 حوالہ جات  

تُو نبی سے یُوں کہنا کہ خُداوند نے تُجھے کیا جواب دِیا؟ اور خُداوند نے کیا فرمایا؟


اِس لِئے دیکھو مَیں تُم کو بِالکُل فراموش کر دُوں گا اور تُم کو اور اِس شہر کو جو مَیں نے تُم کو اور تُمہارے باپ دادا کو دِیا اپنی نظر سے دُور کر دُوں گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات