یرمیاہ 23:37 - کِتابِ مُقادّس37 تُو نبی سے یُوں کہنا کہ خُداوند نے تُجھے کیا جواب دِیا؟ اور خُداوند نے کیا فرمایا؟ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ37 تُم نبی سے یہ پُوچھتے رہتے ہو، یَاہوِہ نے تُمہیں کیا جَواب دیا؟ یا یَاہوِہ نے کیا فرمایاہے؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस37 चुनाँचे आइंदा नबी से सिर्फ़ इतना ही पूछो कि ‘रब ने तुझे क्या जवाब दिया?’ या ‘रब ने क्या फ़रमाया?’ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن37 چنانچہ آئندہ نبی سے صرف اِتنا ہی پوچھو کہ ’رب نے تجھے کیا جواب دیا؟‘ یا ’رب نے کیا فرمایا؟‘ باب دیکھیں |