Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 23:34 - کِتابِ مُقادّس

34 اور نبی اور کاہِن اور لوگوں میں سے جو کوئی کہے خُداوند کی طرف سے بارِ نبُوّت مَیں اُس شخص کو اور اُس کے گھرانے کو سزا دُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

34 اگر کویٔی نبی یا کاہِنؔ یا کویٔی اَور یہ دعویٰ کرے، ’یہ یَاہوِہ کا پیغام ہے،‘ تو میں اُس شخص کو اَور اُس کے خاندان کو سزا دُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

34 और अगर कोई नबी, इमाम या आम शख़्स दावा करे, ‘रब ने मुझ पर कलाम का बोझ नाज़िल किया है’ तो मैं उसे उसके घराने समेत सज़ा दूँगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

34 اور اگر کوئی نبی، امام یا عام شخص دعویٰ کرے، ’رب نے مجھ پر کلام کا بوجھ نازل کیا ہے‘ تو مَیں اُسے اُس کے گھرانے سمیت سزا دوں گا۔

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 23:34
4 حوالہ جات  

اور جب کوئی نُبوّت کرے گا تو اُس کے ماں باپ جِن سے وہ پَیدا ہُؤا اُس سے کہیں گے تُو زِندہ نہ رہے گا کیونکہ تُو خُداوند کا نام لے کر جُھوٹ بولتا ہے اور جب وہ نبُوّت کرے گا تو اُس کے ماں باپ جِن سے وہ پَیدا ہُؤا اُسے چھید ڈالیں گے۔


تیرے نبِیوں نے تیرے لِئے باطِل اور بیہُودہ رویا دیکھِیں اور تیری بدکرداری ظاہِر نہ کی تاکہ تُجھے اسِیری سے واپس لاتے بلکہ تیرے لِئے جُھوٹے پَیغام اور جلاوطنی کے سامان دیکھے۔


اور مَیں اُس کو اور اُس کی نسل کو اور اُس کے مُلازِموں کو اُن کی بدکرداری کی سزا دُوں گا اور مَیں اُن پر اور یروشلیِم کے باشِندوں پر اور یہُوداؔہ کے لوگوں پر وہ سب مُصِیبت لاؤُں گا جِس کا مَیں نے اُن کے خِلاف اِعلان کِیا پر وہ شِنوا نہ ہُوئے۔


نِینوؔہ کی بابت بارِ نبُوّت۔ اِلقُوشی ناحُوؔم کی رویا کی کِتاب۔:-


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات