Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 23:23 - کِتابِ مُقادّس

23 خُداوند فرماتا ہے کیا مَیں نزدِیک ہی کا خُدا ہُوں اور دُور کا خُدا نہیں؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 ”کیا میں محض نزدیک ہی کا خُدا ہُوں،“ دُور کا خُدا نہیں ہُوں؟ یہ یَاہوِہ کا فرمان ہے،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 रब फ़रमाता है, “क्या मैं सिर्फ़ क़रीब का ख़ुदा हूँ? हरगिज़ नहीं! मैं दूर का ख़ुदा भी हूँ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 رب فرماتا ہے، ”کیا مَیں صرف قریب کا خدا ہوں؟ ہرگز نہیں! مَیں دُور کا خدا بھی ہوں۔

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 23:23
7 حوالہ جات  

خُداوند ہمارے خُدا کی مانِند کَون ہے جو عالمِ بالا پر تخت نشِین ہے


تب ایک مَردِ خُدا اِسرائیلؔ کے بادشاہ کے پاس آیا اور اُس سے کہا خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ چُونکہ ارامِیوں نے یُوں کہا ہے کہ خُداوند پہاڑی خُدا ہے اور وادِیوں کا خُدا نہیں اِس لِئے مَیں اِس سارے بڑے ہجُوم کو تیرے ہاتھ میں کر دُوں گا اور تُم جان لو گے کہ مَیں خُداوند ہُوں۔


اور شاہِ اراؔم کے خادِموں نے اُس سے کہا اُن کا خُدا پہاڑی خُدا ہے اِس لِئے وہ ہم پر غالِب آئے لیکن ہم کو اُن کے ساتھ مَیدان میں لڑنے دے تو ضرُور ہم اُن پر غالِب ہوں گے۔


تاکہ خُدا کو ڈُھونڈیں۔ شاید کہ ٹٹول کر اُسے پائیں ہر چند وہ ہم میں سے کِسی سے دُور نہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات