Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 23:18 - کِتابِ مُقادّس

18 پر اُن میں سے کَون خُداوند کی مجلِس میں شامِل ہُؤا کہ اُس کا کلام سُنے اور سمجھے؟ کِس نے اُس کے کلام کی طرف توجُّہ کی اور اُس پر کان لگایا؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 اُن جھوٹے نبیوں میں سے کون یَاہوِہ کی مجلس میں کھڑا ہُواہے، کہ یَاہوِہ کا دیدار کرے اَور اُن کے کلام کو سُنے، کس پر فی الحقیقت یَاہوِہ کا کلام نازل ہُواہے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 बात तो यह है : कौन रब की मजलिस में शरीक हुआ है? वह देख ले और उसका फ़रमान सुन ले! किसने तवज्जुह देकर मेरा कलाम सुन लिया है?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 بات تو یہ ہے: کوں رب کی مجلس میں شریک ہوا ہے؟ وہ دیکھ لے اور اُس کا فرمان سن لے! کس نے توجہ دے کر میرا کلام سن لیا ہے؟

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 23:18
11 حوالہ جات  

لیکن اگر وہ میری مجلِس میں شامِل ہوتے تو میری باتیں میرے لوگوں کو سُناتے اور اُن کو اُن کی بُری راہ سے اور اُن کے کاموں کی بُرائی سے باز رکھتے۔


خُداوند کی عقل کو کِس نے جانا کہ اُس کو تعلِیم دے سکے؟ مگر ہم میں مسِیح کی عقل ہے۔


اب سے مَیں تُمہیں نَوکر نہ کہُوں گا کیونکہ نَوکر نہیں جانتا کہ اُس کا مالِک کیا کرتا ہے بلکہ تُمہیں مَیں نے دوست کہا ہے۔ اِس لِئے کہ جو باتیں مَیں نے اپنے باپ سے سُنِیں وہ سب تُم کو بتا دِیں۔


یقِیناً خُداوند خُدا کُچھ نہیں کرتا جب تک کہ اپنا بھید اپنے خِدمت گُذار نبِیوں پر پہلے آشکارا نہ کرے۔


خُداوند کے راز کو وُہی جانتے ہیں جو اُس سے ڈرتے ہیں اور وہ اپنا عہد اُن کو بتائے گا۔


تب صِدقیاہ بِن کنعنہ نے پاس آ کر مِیکاؔیاہ کے گال پر مارا اور کہنے لگا خُداوند کی رُوح تُجھ سے کلام کرنے کو کِس راستے میرے پاس سے نِکل کر گئی؟


تب کنعاؔنہ کا بیٹا صِدقیاہ نزدِیک آیا اور اُس نے مِیکایاؔہ کے گال پر مار کر کہا خُداوند کی رُوح تُجھ سے بات کرنے کو کِس راہ سے ہو کر مُجھ میں سے گئی؟


اَے ایُّوب! توجُّہ سے میری سُن۔ خاموش رہ اور مَیں بولُوں گا۔


کیا کوئی خُدا کو عِلم سِکھائے گا؟ جِس حال کہ وہ سرفرازوں کی عدالت کرتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات