Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 22:12 - کِتابِ مُقادّس

12 بلکہ وہ اُسی جگہ مَرے گا جہاں اُسے اسِیر کر کے لے گئے ہیں اور اِس مُلک کو پِھر نہ دیکھے گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 بَلکہ وہیں پر وفات پائے گا جہاں اُسے اسیر کرکے لے جایا گیا ہے۔ وہ پھر کبھی اِس مُلک کو نہ دیکھ پایٔےگا۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 जहाँ उसे गिरिफ़्तार करके पहुँचाया गया है वहीं वह वफ़ात पाएगा। वह यह मुल्क दुबारा कभी नहीं देखेगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 جہاں اُسے گرفتار کر کے پہنچایا گیا ہے وہیں وہ وفات پائے گا۔ وہ یہ ملک دوبارہ کبھی نہیں دیکھے گا۔

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 22:12
6 حوالہ جات  

اور فرِعونؔ نِکوہ نے یُوسیاؔہ کے بیٹے الِیاقِیم کو اُس کے باپ یُوسیاؔہ کی جگہ بادشاہ بنایا اور اُس کا نام بدل کر یہُوؔیقِیم رکھّا لیکن یہُوآؔخز کو لے گیا۔ سو وہ مِصرؔ میں آ کر وہاں مَر گیا۔


اِسی لِئے خُداوند یہُوؔیقِیم شاہِ یہُوداؔہ بِن یوسیاؔہ کی بابت یُوں فرماتا ہے کہ اُس پر ہائے میرے بھائی! یا ہائے بہن! کہہ کر ماتم نہیں کریں گے۔ اُس کے لِئے ہائے آقا! یا ہائے مالِک! کہہ کر نَوحہ نہیں کریں گے۔


اور تُم غَیر قَوموں کے درمِیان پراگندہ ہو کر ہلاک ہو جاؤ گے اور تُمہارے دُشمنوں کی زمِین تُم کو کھا جائے گی۔


اُسی کے ایّام میں شاہِ مِصرؔ فرِعونؔ نِکو شاہِ اسُور پر چڑھائی کرنے کے لِئے دریایِ فرات کو گیا تھا اور یُوسیاؔہ بادشاہ اُس کا سامنا کرنے کو نِکلا۔ سو اُس نے اُسے دیکھتے ہی مجِدّو میں قتل کر دِیا۔


جِس مُلک میں وہ واپس آنا چاہتے ہیں ہرگِز لَوٹ کر نہ آئیں گے۔


کیونکہ ربُّ الافواج اِسرائیل کا خُدا یُوں فرماتا ہے کہ جِس طرح میرا قہر و غضب یروشلیِم کے باشِندوں پر نازِل ہُؤا اُسی طرح میرا قہر تُم پر بھی جب تُم مِصرؔ میں داخِل ہو گے نازِل ہو گا اور تُم لَعنت و حَیرت اور طعن و تشنِیع کا باعِث ہو گے اور اِس مُلک کو تُم پِھر نہ دیکھو گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات