Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 20:17 - کِتابِ مُقادّس

17 اِس لِئے کہ اُس نے مُجھے رَحِم ہی میں قتل نہ کِیا کہ میری ماں میری قبر ہوتی اور اُس کا رَحِم ہمیشہ تک بھرا رہتا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 کیونکہ اُس نے مُجھے رِحم میں ہی فنا نہیں کیا، تاکہ میری ماں کا پیٹ ہی میری قبر ہوتی، اَور میری ماں ہمیشہ حاملہ ہی رہتی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 क्योंकि उसे मुझे उसी वक़्त मार डालना चाहिए था जब मैं अभी माँ के पेट में था। फिर मेरी माँ मेरी क़ब्र बन जाती, उसका पाँव हमेशा तक भारी रहता।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 کیونکہ اُسے مجھے اُسی وقت مار ڈالنا چاہئے تھا جب مَیں ابھی ماں کے پیٹ میں تھا۔ پھر میری ماں میری قبر بن جاتی، اُس کا پاؤں ہمیشہ تک بھاری رہتا۔

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 20:17
5 حوالہ جات  

اگر آدمی کے سَو فرزند ہوں اور وہ بُہت برسوں تک جِیتا رہے یہاں تک کہ اُس کی عُمر کے دِن بے شُمار ہوں پر اُس کا جی شادمانی سے سیر نہ ہو اور اُس کا دفن نہ ہو تو مَیں کہتا ہُوں کہ وہ حمل جو گِر جائے اُس سے بِہتر ہے۔


یا پوشِیدہ اِسقاطِ حمل کی مانِند مَیں وجُود میں نہ آتا یا اُن بچّوں کی مانِند جِنہوں نے رَوشنی ہی نہ دیکھی۔


اَے میری ماں مُجھ پر افسوس کہ مَیں تُجھ سے تمام دُنیا کے لِئے لڑاکا آدمی اور جھگڑالُو شخص پَیدا ہُؤا! مَیں نے تو نہ سُود پر قرض دِیا اور نہ قرض لِیا تَو بھی اُن میں سے ہر ایک مُجھ پر لَعنت کرتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات