Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 20:14 - کِتابِ مُقادّس

14 لَعنت اُس دِن پر جِس میں مَیں پَیدا ہُؤا۔ وہ دِن جِس میں میری ماں نے مُجھ کو جنم دِیا ہرگِز مُبارک نہ ہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 لعنت ہو اُس دِن پر جِس دِن میں پیدا ہُوا! وہ دِن ہرگز مُبارک نہ ہو جِس دِن میری ماں نے مُجھے پیدا کیا!

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 उस दिन पर लानत जब मैं पैदा हुआ! वह दिन मुबारक न हो जब मेरी माँ ने मुझे जन्म दिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 اُس دن پر لعنت جب مَیں پیدا ہوا! وہ دن مبارک نہ ہو جب میری ماں نے مجھے جنم دیا۔

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 20:14
4 حوالہ جات  

اَے میری ماں مُجھ پر افسوس کہ مَیں تُجھ سے تمام دُنیا کے لِئے لڑاکا آدمی اور جھگڑالُو شخص پَیدا ہُؤا! مَیں نے تو نہ سُود پر قرض دِیا اور نہ قرض لِیا تَو بھی اُن میں سے ہر ایک مُجھ پر لَعنت کرتا ہے۔


اور خُود ایک دِن کی منزِل دشت میں نِکل گیا اور جھاؤُ کے ایک پیڑ کے نِیچے آ کر بَیٹھا اور اپنے لِئے مَوت مانگی اور کہا بس ہے۔ اب تُو اَے خُداوند میری جان کو لے لے کیونکہ مَیں اپنے باپ دادا سے بِہتر نہیں ہُوں۔


اِس کے بعد ایُّوب نے اپنا مُنہ کھول کر اپنے جنم دِن پر لَعنت کی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات