Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 18:14 - کِتابِ مُقادّس

14 کیا لُبناؔن کی برف جو چٹان سے مَیدان میں بہتی ہے کبھی بند ہو گی؟ کیا وہ ٹھنڈا بہتا پانی جو دُور سے آتا ہے سُوکھ جائے گا؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 کیا لبانونؔ کی برف جو چٹّان پر سے میدان میں بہتی ہے کبھی غائب ہو سکتی ہے؟ کیا اُس کے دُور دراز پہاڑی دریاؤں سے بہنے والا ٹھنڈا پانی، کبھی سُوکھ سکتا ہے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 क्या लुबनान की पथरीली चोटियों की बर्फ़ कभी पिघलकर ख़त्म हो जाती है? क्या दूर-दराज़ चश्मों से बहनेवाला बर्फ़ीला पानी कभी थम जाता है?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 کیا لبنان کی پتھریلی چوٹیوں کی برف کبھی پگھل کر ختم ہو جاتی ہے؟ کیا دُوردراز چشموں سے بہنے والا برفیلا پانی کبھی تھم جاتا ہے؟

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 18:14
3 حوالہ جات  

شمعُون پطرس نے اُسے جواب دِیا اَے خُداوند! ہم کِس کے پاس جائیں؟ ہمیشہ کی زِندگی کی باتیں تو تیرے ہی پاس ہیں۔


اِس لِئے خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ دریافت کرو کہ قَوموں میں سے کِسی نے کبھی اَیسی باتیں سُنی ہیں؟ اِسرائیل کی کُنواری نے نِہایت ہَولناک کام کِیا۔


لیکن میرے لوگ مُجھ کو بُھول گئے اور اُنہوں نے بطالت کے لِئے بخُور جلایا اور اُس نے اُن کی راہوں میں یعنی قدِیم راہوں میں اُن کو گُمراہ کِیا تاکہ وہ پگڈنڈیوں میں جائیں اور اَیسی راہ میں جو بنائی نہ گئی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات