Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 17:15 - کِتابِ مُقادّس

15 دیکھ وہ مُجھے کہتے ہیں خُداوند کا کلام کہاں ہے؟ اب نازِل ہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 وہ مُجھ سے کہتے رہتے ہیں کہ، ”یَاہوِہ کا کلام کہاں ہے؟ اُسے تو اَب مُکمّل ہو جانا چاہئے!“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 लोग मुझसे पूछते रहते हैं, “रब का जो कलाम तूने पेश किया वह कहाँ है? उसे पूरा होने दे!”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 لوگ مجھ سے پوچھتے رہتے ہیں، ”رب کا جو کلام تُو نے پیش کیا وہ کہاں ہے؟ اُسے پورا ہونے دے!“

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 17:15
7 حوالہ جات  

اور جو کہتے ہیں کہ وہ جلدی کرے اور پُھرتی سے اپنا کام کرے کہ ہم دیکھیں اور اِسرائیل کے قُدُّوس کی مشورَت نزدِیک ہو اور آن پُہنچے تاکہ ہم اُسے جانیں!


تُم پر افسوس جو خُداوند کے دِن کی آرزُو کرتے ہو! تُم خُداوند کے دِن کی آرزُو کیوں کرتے ہو؟ وہ تو تارِیکی کا دِن ہے۔ روشنی کا نہیں۔


کہ اَے آدمؔ زاد! مُلکِ اِسرائیل میں یہ کیا مثل جاری ہے کہ وقت گُذرتا جاتا ہے اور کِسی رویا کا کُچھ انجام نہیں ہوتا؟


تُم نے اپنی باتوں سے خُداوند کو بیزار کر دِیا تَو بھی تُم کہتے ہو کِس بات میں ہم نے اُسے بیزار کِیا؟ اِسی میں جو کہتے ہو کہ ہر شخص جو بُرائی کرتا ہے خُداوند کی نظر میں نیک ہے اور وہ اُس سے خُوش ہے اور یہ کہ عدل کا خُدا کہاں ہے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات