Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 14:6 - کِتابِ مُقادّس

6 اور گورخر اُونچی جگہوں پر کھڑے ہو کر گِیدڑوں کی مانِند ہانپتے ہیں۔ اُن کی آنکھیں رہ جاتی ہیں کیونکہ گھاس نہیں ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 جنگلی گورخر بھی بنجر ٹیلوں پر کھڑے ہوکر گیدڑوں کی مانند ہانپتے ہیں؛ گھاس نہ ہونے کی وجہ سے اُن کی نظر کمزور ہو گئی ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 जंगली गधे बंजर टीलों पर खड़े गीदड़ों की तरह हाँपते हैं। हरियाली न मिलने की वजह से वह बेजान हो रहे हैं।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 جنگلی گدھے بنجر ٹیلوں پر کھڑے گیدڑوں کی طرح ہانپتے ہیں۔ ہریالی نہ ملنے کی وجہ سے وہ بےجان ہو رہے ہیں۔“

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 14:6
7 حوالہ جات  

مادہ گورخر کی مانِند جو بیابان کی عادی ہے۔ جو شہوت کے جوش میں ہوا کو سُونگھتی ہے۔ اُس کی مَستی کی حالت میں کَون اُسے روک سکتا ہے؟ اُس کے طالِب ماندہ نہ ہوں گے۔ اُس کی مَستی کے ایّام میں وہ اُسے پا لیں گے۔


جانور کَیسے کراہتے ہیں! گائے بَیل کے گلّے پریشان ہیں کیونکہ اُن کے لِئے چراگاہ نہیں ہے۔ ہاں بھیڑوں کے گلّے بھی نیست ہو گئے ہیں۔


اِسی لِئے ہمارے دِل بیتاب ہیں۔ اِن ہی باتوں کے باعِث ہماری آنکھیں دُھندلا گئیں


ہماری آنکھیں باطِل مدد کے اِنتظار میں تھک گئِیں۔ ہم اُس قَوم کا اِنتظار کرتے رہے جو بچا نہیں سکتی تھی۔


تب یُونین نے کہا کہ میرے باپ نے مُلک کو دُکھ دِیا ہے۔ دیکھو میری آنکھوں میں ذرا سا شہد چکھّنے کے سبب سے کَیسی رَوشنی آئی!


کیونکہ قصر خالی ہو جائے گا اور آباد شہر ترک کِیا جائے گا۔ عوفل اور دِیدبانی کا بُرج ہمیشہ تک ماندبن کر گورخروں کی آرام گاہیں اور گلّوں کی چراگاہیں ہوں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات