Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 14:1 - کِتابِ مُقادّس

1 خُداوند کا وہ کلام جو خُشک سالی کی بابت یَرمِیاؔہ پر نازِل ہُؤا۔:۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 خشک سالی کے بارے میں یَاہوِہ کا یہ کلام یرمیاہؔ پر نازل ہُوا،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 काल के दौरान रब यरमियाह से हमकलाम हुआ,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 کال کے دوران رب یرمیاہ سے ہم کلام ہوا،

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 14:1
4 حوالہ جات  

کیونکہ وہ اُس درخت کی مانِند ہو گا جو پانی کے پاس لگایا جائے اور اپنی جڑ دریا کی طرف پَھیلائے اور جب گرمی آئے تو اُسے کُچھ خطرہ نہ ہو بلکہ اُس کے پتّے ہرے رہیں اور خُشک سالی کا اُسے کُچھ خَوف نہ ہو اور پَھل لانے سے باز نہ رہے۔


اور مَیں اُسے بِالکُل وِیران کر دُوں گا۔ وہ نہ چھانٹا جائے گا نہ نِرایا جائے گا۔ اُس میں اُونٹ کٹارے اور کانٹے اُگیں گے اور مَیں بادلوں کو حُکم کرُوں گا کہ اُس پر مِینہہ نہ برسائیں۔


اِس لِئے بارِش نہیں ہوتی اور آخِری برسات نہیں ہُوئی۔ تیری پیشانی فاحِشہ کی ہے اور تُجھ کو شرم نہیں آتی۔


تُمہاری بدکرداری نے اِن چِیزوں کو تُم سے دُور کر دِیا اور تُمہارے گُناہوں نے اچّھی چِیزوں کو تُم سے باز رکھّا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات