Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یعقوب 1:20 - کِتابِ مُقادّس

20 کیونکہ اِنسان کا قہر خُدا کی راست بازی کا کام نہیں کرتا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 کیونکہ اِنسان کا غُصّہ وہ راستبازی پیدا نہیں کرتا جو خُدا چاہتاہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 क्योंकि इनसान का ग़ुस्सा वह रास्तबाज़ी पैदा नहीं करता जो अल्लाह चाहता है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 کیونکہ انسان کا غصہ وہ راست بازی پیدا نہیں کرتا جو اللہ چاہتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




یعقوب 1:20
5 حوالہ جات  

غُصّہ تو کرو مگر گُناہ نہ کرو۔ سُورج کے ڈُوبنے تک تُمہاری خفگی نہ رہے۔


لیکن مَیں تُم سے یہ کہتا ہُوں کہ جو کوئی اپنے بھائی پر غُصّے ہو گا وہ عدالت کی سزا کے لائِق ہو گا اور جو کوئی اپنے بھائی کو پاگل کہے گا وہ صدرعدالت کی سزا کے لائِق ہو گا اور جو اُس کو احمق کہے گا وہ آتشِ جہنّم کا سزاوار ہو گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات