Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 8:2 - کِتابِ مُقادّس

2 اور دو دِیانت دار گواہوں کو یعنی اُوریاؔہ کاہِن کو اور زکریاؔہ بِن یبرؔکیاہ کو شاہِد بنا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 اَور مَیں اورِیّاہؔ کاہِنؔ اَور یبرکیاہؔ کے بیٹے زکریاؔہ کو اَپنے مُعتبر گواہوں کے طور پر بُلاؤں گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 मैंने ऊरियाह इमाम और ज़करियाह बिन यबरकियाह की मौजूदगी में ऐसा ही लिख दिया, क्योंकि दोनों मोतबर गवाह थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 مَیں نے اُوریاہ امام اور زکریاہ بن یبرکیاہ کی موجودگی میں ایسا ہی لکھ دیا، کیونکہ دونوں معتبر گواہ تھے۔

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 8:2
8 حوالہ جات  

یہ تِیسری بار مَیں تُمہارے پاس آتا ہُوں۔ دو یا تِین گواہوں کی زُبان سے ہر ایک بات ثابِت ہو جائے گی۔


اور جب وہ سلطنت کرنے لگا تو پچِّیس برس کا تھا اور اُس نے اُنتِیس برس یروشلِیم میں سلطنت کی۔ اُس کی ماں کا نام ابی تھا جو زکرؔیاہ کی بیٹی تھی۔


پِھر اُس نے شہر کے بزُرگوں میں سے دس آدمِیوں کو بُلا کر کہا یہاں بَیٹھ جاؤ۔ سو وہ بَیٹھ گئے۔


شہادت نامہ بند کر دو اور میرے شاگِردوں کے لِئے شرِیعت پر مُہر کرو۔


اور مَیں نے ایک قبالہ لِکھا اور اُس پر مُہر کی اور گواہ ٹھہرائے اور چاندی ترازُو میں تول کر اُسے دی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات