Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 62:3 - کِتابِ مُقادّس

3 اور تُو خُداوند کے ہاتھ میں جلالی تاج اور اپنے خُدا کی ہتھیلی میں شاہانہ افسر ہو گی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 تُو یَاہوِہ کے ہاتھ میں جلالی تاج اَور اَپنے خُدا کے ہاتھ میں افسر شاہانہ ہوگی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 तू रब के हाथ में शानदार ताज और अपने ख़ुदा के हाथ में शाही कुलाह होगी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 تُو رب کے ہاتھ میں شاندار تاج اور اپنے خدا کے ہاتھ میں شاہی کُلاہ ہو گی۔

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 62:3
5 حوالہ جات  

اُس وقت ربُّ الافواج اپنے لوگوں کے بقِیّہ کے لِئے شَوکت کا افسر اور حُسن کا تاج ہو گا۔


بھلا ہماری اُمّید اور خُوشی اور فخر کا تاج کیا ہے؟ کیا وہ ہمارے خُداوند یِسُوعؔ کے سامنے اُس کے آنے کے وقت تُم ہی نہ ہو گے؟


اور خُداوند اُن کا خُدا اُس روز اُن کو اپنی بھیڑوں کی طرح بچا لے گا کیونکہ وہ تاج کے جواہِر کی مانِند ہوں گے جو اُس کے مُلک میں سرفراز ہوں گے۔


عالَمِ بالا پر خُدا کی تمجِید ہو اور زمِین پر اُن آدَمِیوں میں جِن سے وہ راضی ہے صُلح۔


یقِیناً مَیں اُسے اپنے کندھے پر لِئے پِھرتا اور اُسے اپنے لِئے عمامہ کی طرح باندھ لیتا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات