Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 57:8 - کِتابِ مُقادّس

8 اور تُو نے دروازوں اور چَوکھٹوں کے پِیچھے اپنی یادگار کی علامتیں نصب کِیں اور تُو میرے سِوا دُوسرے کے آگے بے پردہ ہُوئی۔ ہاں تُو چڑھ گئی اور تُو نے اپنا بِچھَونا بھی بڑا بنایا اور اُن کے ساتھ عہد کر لِیا ہے۔ تُو نے اُن کے بِستر کو جہاں دیکھا پسند کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 اَپنے دروازوں اَور چوکھٹوں کے پیچھے تُم نے معبُودوں کا نِشان بنایا۔ مُجھے بھُلا کر تُم نے اَپنا بِستر کھول دیا، تُم اُس پر چڑھی اَور اُسے خُوب کشادہ کیا؛ اَور جِن جِن کے بِستر تُجھے پسند آئے اَور تُم نے اُنہیں عُریاں دیکھا، اُن کے ساتھ تُم نے عہد کر لیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 अपने घर के दरवाज़े और चौखट के पीछे तूने अपनी बुतपरस्ती के निशान लगाए। मुझे तर्क करके तू अपना बिस्तर बिछाकर उस पर लेट गई। तूने उसे इतना बड़ा बना दिया कि दूसरे भी उस पर लेट सकें। फिर तूने इसमतफ़रोशी के पैसे मुक़र्रर किए। उनकी सोहबत तुझे कितनी प्यारी थी, उनकी बरहनगी से तू कितना लुत्फ़ उठाती थी!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 اپنے گھر کے دروازے اور چوکھٹ کے پیچھے تُو نے اپنی بُت پرستی کے نشان لگائے۔ مجھے ترک کر کے تُو اپنا بستر بچھا کر اُس پر لیٹ گئی۔ تُو نے اُسے اِتنا بڑا بنا دیا کہ دوسرے بھی اُس پر لیٹ سکیں۔ پھر تُو نے عصمت فروشی کے پیسے مقرر کئے۔ اُن کی صحبت تجھے کتنی پیاری تھی، اُن کی برہنگی سے تُو کتنا لطف اُٹھاتی تھی!

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 57:8
6 حوالہ جات  

اور تُو نفِیس پلنگ پر بَیٹھی اور اُس کے پاس دسترخوان تیّار کِیا اور اُس پر تُو نے میرا بخُور اور میرا عِطر رکھّا۔


بلکہ بدکار بِیوی کی مانِند ہے جو اپنے شَوہر کے عِوض غَیروں کو قبُول کرتی ہے۔


لیکن تُو نے اپنی خُوب صُورتی پر تکیہ کِیا اور اپنی شُہرت کے وسِیلہ سے بدکاری کرنے لگی اور ہر ایک کے ساتھ جِس کا تیری طرف گُذر ہُؤا خُوب فاحِشہ بنی اور اُسی کی ہو گئی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات