Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 54:2 - کِتابِ مُقادّس

2 اپنی خَیمہ گاہ کو وسِیع کر دے ہاں اپنے مسکنوں کے پردے پَھیلا۔ دریغ نہ کر۔ اپنی ڈورِیاں لمبی اور اپنی میخیں مضبُوط کر۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 اَپنے خیمہ کے احاطہ کو بڑھا، اَور اُس کے پردے وسیع کر، دریغ نہ کر۔ اَپنی رسّیوں کی لمبائی بڑھا، اَور اَپنی میخیں مضبُوط کر۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 अपने ख़ैमे को बड़ा बना, उसके परदे हर तरफ़ बिछा! बचत मत करना! ख़ैमे के रस्से लंबे लंबे करके मेख़ें मज़बूती से ज़मीन में ठोंक दे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 اپنے خیمے کو بڑا بنا، اُس کے پردے ہر طرف بچھا! بچت مت کرنا! خیمے کے رسّے لمبے لمبے کر کے میخیں مضبوطی سے زمین میں ٹھونک دے۔

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 54:2
8 حوالہ جات  

ہماری عِیدگاہ صِیُّون پر نظر کر۔ تیری آنکھیں یروشلیِم کو دیکھیں گی جو سلامتی کا مقام ہے بلکہ اَیسا خَیمہ جو ہِلایا نہ جائے گا۔ جِس کی میخوں میں سے ایک بھی اُکھاڑی نہ جائے گی اور اُس کی ڈورِیوں میں سے ایک بھی توڑی نہ جائے گی۔


صحن کے پردے اور اُن کے سُتُون اور خانے اور صحن کے دروازہ کا پردہ اور اُس کی رسِّیاں اور میخیں اور خَیمۂِ اِجتماع کے کام کے لِئے مسکن کی عِبادت کے سب سامان۔


میرا خَیمہ غارت کِیا گیا اور میری سب طنابیں توڑ دی گئِیں۔ میرے بچّے میرے پاس سے چلے گئے اور وہ ہیں نہیں۔ اب کوئی نہ رہا جو میرا خَیمہ کھڑا کرے اور میرے پردے لگائے۔


اور مسکن کی میخیں اور صحن کی میخیں اور اُن دونوں کی رسِّیاں۔


سو وہ وہاں سے دُوسری جگہ چلا گیا اور ایک اور کُنواں کھودا جِس کے لِئے اُنہوں نے جھگڑا نہ کِیا اور اُس نے اُس کا نام رحوبوؔت رکھّا اور کہا کہ اب خُداوند نے ہمارے لِئے جگہ نِکالی اور ہم اِس مُلک میں برومند ہوں گے۔


اَے خُداوند! تُو نے اِس قَوم کو کثرت بخشی ہے۔ تُو نے اِس قَوم کو بڑھایا ہے۔ تُو ہی ذُوالجلال ہے۔ تُو ہی نے مُلک کی حدُود کو بڑھا دِیا ہے۔


تیری فصِیل کی تعمِیر کے روز تیری حدُود بڑھائی جائیں گی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات