Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 54:12 - کِتابِ مُقادّس

12 مَیں تیرے کُنگروں کو لعلوں اور تیرے پھاٹکوں کو شب چراغ اور تیری ساری فصِیل بیش قِیمت پتّھروں سے بناؤُں گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 مَیں تیرے قلعہ کی فصیل لعلوں سے، اَور تیرے پھاٹک چمکدار جواہرات سے، اَور تیری تمام دیواریں بیش قیمت پتّھروں سے بناؤں گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 मैं तेरी दीवारों को याक़ूत, तेरे दरवाज़ों को आबे-बहर और तेरी तमाम फ़सील को क़ीमती जवाहर से तामीर करूँगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 مَیں تیری دیواروں کو یاقوت، تیرے دروازوں کو آبِ بحر اور تیری تمام فصیل کو قیمتی جواہر سے تعمیر کروں گا۔

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 54:12
8 حوالہ جات  

اَے مُصِیبت زدہ اور طُوفان کی ماری اور تسلّی سے محرُوم! دیکھ مَیں تیرے پتّھروں کو سِیاہ ریختہ میں لگاؤُں گا اور تیری بُنیاد نِیلم سے ڈالُوں گا۔


اور تیرے سب فرزند خُداوند سے تعلیِم پائیں گے اور تیرے فرزندوں کی سلامتی کامِل ہو گی۔


تِیسری قطار میں لشم اور یشم اور یاقُوت۔


اور کھِڑکِیوں کی تِین قطاریں تِھیں اور تِینوں قطاروں میں ہر ایک رَوزن دُوسرے رَوزن کے مُقابِل تھا۔


دیکھ مَیں نے تیری صُورت اپنی ہتھیلِیوں پر کھود رکھّی ہے اور تیری شہر پناہ ہمیشہ میرے سامنے ہے۔


اور شہر کے پھاٹک قبائِلِ اِسرائیل سے نامزد ہوں گے۔ تِین پھاٹک شِمال کی طرف ایک پھاٹک رُوبِن کا۔ ایک یہُوداؔہ کا۔ ایک لاوؔی کا۔


اور خُداوند اُن کا خُدا اُس روز اُن کو اپنی بھیڑوں کی طرح بچا لے گا کیونکہ وہ تاج کے جواہِر کی مانِند ہوں گے جو اُس کے مُلک میں سرفراز ہوں گے۔


اور اُس کی شہر پناہ بڑی اور بُلند تھی اور اُس کے بارہ دروازے اور دروازوں پر بارہ فرِشتے تھے اور اُن پر بنی اِسرائیل کے بارہ قبِیلوں کے نام لِکھے ہُوئے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات