یسعیاہ 51:21 - کِتابِ مُقادّس21 پس اب تُو جو بدحال اور مست ہے پر مَے سے نہیں یہ بات سُن۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 اِس لیٔے اَے مُصیبت زدہ، تُو جو مخمور ہے لیکن مَے سے نہیں، یہ بات سُن۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस21 चुनाँचे मेरी बात सुन, ऐ मुसीबतज़दा क़ौम, ऐ नशे में मत्वाली उम्मत, गो तू मै के असर से नहीं डगमगा रही। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 چنانچہ میری بات سن، اے مصیبت زدہ قوم، اے نشے میں متوالی اُمّت، گو تُو مَے کے اثر سے نہیں ڈگمگا رہی۔ باب دیکھیں |