Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 50:3 - کِتابِ مُقادّس

3 مَیں آسمان کو سِیاہ پوش کرتا ہُوں اور اُس کو ٹاٹ اُڑھاتا ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 میں آسمانوں کو تاریکی کا لباس پہناتا ہُوں اَور اُنہیں ٹاٹ اوڑھا دیتا ہُوں۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 मैं ही आसमान को तारीकी का जामा पहनाता, मैं ही उसे टाट के मातमी लिबास में लपेट देता हूँ।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 مَیں ہی آسمان کو تاریکی کا جامہ پہناتا، مَیں ہی اُسے ٹاٹ کے ماتمی لباس میں لپیٹ دیتا ہوں۔“

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 50:3
7 حوالہ جات  

اور جب اُس نے چھٹی مُہر کھولی تو مَیں نے دیکھا کہ ایک بڑا بَھونچال آیا اور سُورج کَمّل کی مانِند کالا اور سارا چاند خُون سا ہو گیا۔


پِھر خُداوند نے مُوسیٰؔ سے کہا کہ اپنا ہاتھ آسمان کی طرف بڑھا تاکہ مُلکِ مِصرؔ میں تارِیکی چھا جائے۔ اَیسی تارِیکی جِسے ٹٹول سکیں۔


اور دوپہر سے لے کر تِیسرے پہر تک تمام مُلک میں اندھیرا چھایا رہا۔


کیونکہ آسمان کے سِتارے اور کواکِب بے نُور ہو جائیں گے اور سُورج طلُوع ہوتے ہوتے تارِیک ہو جائے گا اور چاند اپنی رَوشنی نہ دے گا۔


اِسی لِئے زمِین ماتم کرے گی اور اُوپر سے آسمان تارِیک ہو جائے گا کیونکہ مَیں کہہ چُکا۔ مَیں نے اِرادہ کِیا ہے۔ مَیں اُس سے پشیمان نہ ہُوں گا اور اُس سے باز نہ آؤُں گا۔


پِھر زمِین کی طرف دیکھیں گے اور ناگہان تنگی اور تارِیکی یعنی ظُلمتِ اندوہ اور تِیرگی میں کھدیڑے جائیں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات