Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 5:3 - کِتابِ مُقادّس

3 اب اَے یروشلیِم کے باشِندو اور یہُوداؔہ کے لوگو میرے اور میرے تاکِستان میں تُم ہی اِنصاف کرو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 ”اَب اَے یروشلیمؔ کے باشِندو اَور یہُوداہؔ کے لوگو، میرے اَور میرے تاکستان کے بارے میں تُم ہی فیصلہ کرو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 “ऐ यरूशलम और यहूदाह के बाशिंदो, अब ख़ुद फ़ैसला करो कि मैं उस बाग़ के साथ क्या करूँ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 ”اے یروشلم اور یہوداہ کے باشندو، اب خود فیصلہ کرو کہ مَیں اُس باغ کے ساتھ کیا کروں۔

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 5:3
10 حوالہ جات  

ہرگِز نہیں۔ بلکہ خُدا سچّا ٹھہرے اور ہر ایک آدمی جُھوٹا۔ چُنانچہ لِکھا ہے کہ تُو اپنی باتوں میں راست باز ٹھہرے اور اپنے مُقدّمہ میں فتح پائے۔


بلکہ تُو اپنی سختی اور غَیر تائِب دِل کے مُطابِق اُس قہر کے دِن کے لِئے اپنے واسطے غضب کما رہا ہے جِس میں خُدا کی سچّی عدالت ظاہِر ہو گی۔


مَیں نے فقط تیرا ہی گُناہ کِیا ہے اور وہ کام کِیا ہے جو تیری نظر میں بُرا ہے تاکہ تُو اپنی باتوں میں راست ٹھہرے اور اپنی عدالت میں بے عَیب رہے۔


کہ مَیں اپنے تاکِستان کے لِئے اَور کیا کر سکتا تھا جو مَیں نے نہ کِیا؟ اور اب جو مَیں نے اچّھے انگُوروں کی اُمّید کی تو اِس میں جنگلی انگُور کیوں لگے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات