یسعیاہ 5:19 - کِتابِ مُقادّس19 اور جو کہتے ہیں کہ وہ جلدی کرے اور پُھرتی سے اپنا کام کرے کہ ہم دیکھیں اور اِسرائیل کے قُدُّوس کی مشورَت نزدِیک ہو اور آن پُہنچے تاکہ ہم اُسے جانیں! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 افسوس اُن پرجو کہتے ہیں، ”خُدا عجلت سے کام لے۔ اَور اَپنا کام جلدی سے کر ڈالے تاکہ ہم اُسے دیکھیں۔ اَور اِسرائیل کے قُدُّوس کا منصُوبہ عَمل میں آئے، اَور جلد آئے، تاکہ ہم اُسے جانیں۔“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस19 तुम कहते हो, “अल्लाह जल्दी जल्दी अपना काम निपटाए ताकि हम इसका मुआयना करें। जो मनसूबा इसराईल का क़ुद्दूस रखता है वह जल्दी सामने आए ताकि हम उसे जान लें।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 تم کہتے ہو، ”اللہ جلدی جلدی اپنا کام نپٹائے تاکہ ہم اِس کا معائنہ کریں۔ جو منصوبہ اسرائیل کا قدوس رکھتا ہے وہ جلدی سامنے آئے تاکہ ہم اُسے جان لیں۔“ باب دیکھیں |