Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 48:22 - کِتابِ مُقادّس

22 خُداوند فرماتا ہے کہ شرِیروں کے لِئے سلامتی نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 ”بدکاروں،“ کے لیٔے، ”کوئی سلامتی نہیں،“ یہ یَاہوِہ کا فرمان ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 लेकिन रब फ़रमाता है कि बेदीन सलामती नहीं पाएँगे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 لیکن رب فرماتا ہے کہ بےدین سلامتی نہیں پائیں گے۔

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 48:22
9 حوالہ جات  

میرا خُدا فرماتا ہے کہ شرِیروں کے لِئے سلامتی نہیں۔


کاش کہ تُو اپنے اِسی دِن میں سلامتی کی باتیں جانتا! مگر اب وہ تیری آنکھوں سے چِھپ گئی ہیں۔


اور وہ سلامتی کی راہ سے واقِف نہ ہُوئے۔


اَے جزِیرو میری سُنو! اَے اُمّتو جو دُور ہو کان لگاؤ! خُداوند نے مُجھے رَحِم ہی سے بُلایا۔ بطنِ مادر ہی سے اُس نے میرے نام کا ذِکر کِیا۔


چُنانچہ ایک شخص گھوڑے پر اُس سے مِلنے کو گیا اور کہا بادشاہ پُوچھتا ہے خَیر ہے؟ یاہُو نے کہا تُجھ کو خَیر سے کیا کام؟ میرے پِیچھے ہو لے۔ پِھر نِگہبان نے کہا کہ قاصِد اُن کے پاس پُہنچ تو گیا لیکن واپس نہیں آتا۔


تب اُس نے دُوسرے کو گھوڑے پر روانہ کِیا جِس نے اُن کے پاس جا کر اُن سے کہا بادشاہ یُوں کہتا ہے ”خَیر ہے“؟ یاہُو نے جواب دِیا تُجھے خَیر سے کیا کام؟ میرے پِیچھے ہو لے۔


لیکن شرِیر تو سمُندر کی مانِند ہیں جو ہمیشہ مَوجزن اور بے قرار ہے۔ جِس کا پانی کِیچڑ اور گندگی اُچھالتا ہے۔


اور وہ نِکل نِکل کر اُن لوگوں کی لاشوں پر جو مُجھ سے باغی ہُوئے نظر کریں گے کیونکہ اُن کا کِیڑا نہ مَرے گا اور اُن کی آگ نہ بُجھے گی اور وہ تمام بنی آدمؔ کے لِئے نفرتی ہوں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات