یسعیاہ 48:16 - کِتابِ مُقادّس16 میرے نزدِیک آؤ اور یہ سُنو۔ مَیں نے شرُوع ہی سے پوشِیدگی میں کلام نہیں کِیا۔ جِس وقت سے کہ وہ تھا مَیں وہِیں تھا اور اب خُداوند خُدا نے اور اُس کی رُوح نے مُجھ کو بھیجا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 ”میرے قریب آؤ اَور یہ بات سُنو: ”شروع ہی سے مَیں نے پوشیدگی میں کلام نہیں کیا؛ جَب یہ ہوتاہے، میں بھی وہاں ہوتا ہُوں۔“ اَور اَب یَاہوِہ قادر نے اَپنی رُوح کے ساتھ مُجھے بھیجا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 मेरे क़रीब आकर सुनो! शुरू से मैंने अलानिया बात की, जब से यह पेश आया मैं हाज़िर हूँ।” और अब रब क़ादिरे-मुतलक़ और उसके रूह ने मुझे भेजा है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 میرے قریب آ کر سنو! شروع سے مَیں نے علانیہ بات کی، جب سے یہ پیش آیا مَیں حاضر ہوں۔“ اور اب رب قادرِ مطلق اور اُس کے روح نے مجھے بھیجا ہے۔ باب دیکھیں |