Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 42:12 - کِتابِ مُقادّس

12 وہ خُداوند کا جلال ظاہِر کریں اور جزِیروں میں اُس کی ثنا خوانی کریں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 وہ یَاہوِہ کا جلال ظاہر کریں اَور جزیروں میں اُس کی حَمد گائیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 सब रब को जलाल दें और जज़ीरों तक उस की तारीफ़ फैलाएँ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 سب رب کو جلال دیں اور جزیروں تک اُس کی تعریف پھیلائیں۔

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 42:12
14 حوالہ جات  

وہ ماندہ نہ ہو گا اور ہمّت نہ ہارے گا جب تک کہ عدالت کو زمِین پر قائِم نہ کر لے۔ جزِیرے اُس کی شرِیعت کا اِنتظار کریں گے۔


ساری دُنیا خُداوند کو یاد کرے گی اور اُس کی طرف رجُوع لائے گی اور قَوموں کے سب گھرانے تیرے حضُور سِجدہ کریں گے۔


سو تُم اپنی گِلٹِیوں کی مُورتیں اور اُن چُہیوں کی مُورتیں جو مُلک کو خراب کرتی ہیں بناؤ اور اِسرائیلؔ کے خُدا کی تمجِید کرو۔ شاید یُوں وہ تُم پر سے اور تُمہارے دیوتاؤں پر سے اور تُمہارے مُلک پر سے اپنا ہاتھ ہلکا کر لے۔


اُس کے نام کے جلال کا گِیت گاؤ۔ سِتایش کرتے ہُوئے اُس کی تمِجید کرو۔


خُداوند سلطنت کرتا ہے۔ زمِین شادمان ہو۔ بے شُمار جزِیرے خُوشی منائیں۔


اور اُس وقت تُم کہو گے خُداوند کی سِتایش کرو۔ اُس سے دُعا کرو۔ لوگوں کے درمِیان اُس کے کاموں کا بیان کرو اور کہو کہ اُس کا نام بُلند ہے۔


مَیں نے اِن لوگوں کو اپنے لِئے بنایا تاکہ وہ میری حمد کریں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات