Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 41:6 - کِتابِ مُقادّس

6 اُن میں سے ہر ایک نے اپنے پڑوسی کی مدد کی اور اپنے بھائی سے کہا حَوصلہ رکھ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 وہ ایک دُوسرے کی مدد کرتے ہیں اَور ہر بھایٔی اَپنے بھایٔی سے کہتاہے، ”حوصلہ رکھ!“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 एक दूसरे को सहारा देकर कहते हैं, “हौसला रख!”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 ایک دوسرے کو سہارا دے کر کہتے ہیں، ”حوصلہ رکھ!“

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 41:6
10 حوالہ جات  

لُہار کُلہاڑا بناتا ہے اور اپنا کام انگاروں سے کرتا ہے اور اُسے ہتھوڑوں سے درُست کرتا اور اپنے بازُو کی قُوّت سے گھڑتا ہے۔ ہاں وہ بُھوکا ہو جاتا ہے اور اُس کا زور گھٹ جاتا ہے۔ وہ پانی نہیں پِیتا اور تھک جاتا ہے۔


تراشی ہُوئی مُورت! کارِیگر نے اُسے ڈھالا اور سُنار اُس پر سونا مڑھتا ہے اور اُس کے لِئے چاندی کی زنجِیریں بناتا ہے۔


اُن کو جو کچ دِلے ہیں کہو ہِمّت باندھو مت ڈرو۔ دیکھو تُمہارا خُدا سزا اور جزا لِئے آتا ہے۔ ہاں خُدا ہی آئے گا اور تُم کو بچائے گا۔


جزِیروں نے دیکھا اور ڈر گئے۔ زمِین کے کنارے تھرّا گئے وہ نزدِیک آتے گئے۔


بڑھئی نے سُنار کی اور اُس نے جو ہتھوڑی سے صاف کرتا ہے اُس کی جو نِہائی پر پِیٹتا ہے ہمّت بڑھائی اور کہا جوڑ تو اچّھا ہے۔ سو اُنہوں نے اُس کو میخوں سے مضبُوط کِیا تاکہ قائِم رہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات