Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 41:3 - کِتابِ مُقادّس

3 وہ اُن کا پِیچھا کرتا اور اُس راہ سے جِس پر پیشتر قدم نہ رکھّا تھا سلامت گُذرتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 وہ اُن کا تعاقب کرتے ہیں، اَور اَیسی راہ سے جِس پر اُس نے پہلے قدم نہ رکھا تھا، بغیر زخموں سلامتی کے ساتھ آگے بڑھتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 वह उनका ताक़्क़ुब करके सहीह-सलामत आगे निकलता है, भागते हुए उसके पाँव रास्ते को नहीं छूते।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 وہ اُن کا تعاقب کر کے صحیح سلامت آگے نکلتا ہے، بھاگتے ہوئے اُس کے پاؤں راستے کو نہیں چھوتے۔

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 41:3
4 حوالہ جات  

وہ سلامتی میں داخِل ہوتا ہے۔ ہر ایک راست رَو اپنے بِستر پر آرام پائے گا۔


اور تُو جانے گا کہ تیرا ڈیرا محفُوظ ہے اور تُو اپنے مسکن میں جائے گا اور کوئی چِیز غائِب نہ پائے گا۔


کِس نے مشرِق سے اُس کو برپا کِیا جِس کو وہ صداقت سے اپنے قدموں میں بُلاتا ہے؟ وہ قَوموں کو اُس کے حوالہ کرتا اور اُسے بادشاہوں پر مُسلّط کرتا ہے اور اُن کو خاک کی مانِند اُس کی تلوار کے اور اُڑتی ہُوئی بُھوسی کی مانِند اُس کی کمان کے حوالہ کرتا ہے۔


یہ کِس نے کِیا اور اِبتدائی پُشتوں کو طلب کر کے انجام دِیا؟ مَیں خُداوند نے جو اوّل و آخِر ہُوں۔ وہ مَیں ہی ہُوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات