یسعیاہ 40:14 - کِتابِ مُقادّس14 اُس نے کِس سے مشورَت لی ہے جو اُسے تعلیِم دے اور اُسے عدالت کی راہ سُجھائے اور اُسے معرفت کی بات بتائے اور اُسے حِکمت کی راہ سے آگاہ کرے؟ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 یَاہوِہ نے کس سے مشورہ کیا، اَور کس نے اُسے سیدھی راہ بتایٔی؟ وہ کون تھا جِس نے اُسے علم سِکھایا اَور فہم کی راہ بتائی؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस14 क्या उसे किसी से मशवरा लेने की ज़रूरत है ताकि उसे समझ आकर रास्त राह की तालीम मिल जाए? हरगिज़ नहीं! क्या किसी ने कभी उसे इल्मो-इरफ़ान या समझदार ज़िंदगी गुज़ारने का फ़न सिखाया है? हरगिज़ नहीं! باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 کیا اُسے کسی سے مشورہ لینے کی ضرورت ہے تاکہ اُسے سمجھ آ کر راست راہ کی تعلیم مل جائے؟ ہرگز نہیں! کیا کسی نے کبھی اُسے علم و عرفان یا سمجھ دار زندگی گزارنے کا فن سکھایا ہے؟ ہر گز نہیں! باب دیکھیں |