یسعیاہ 32:20 - کِتابِ مُقادّس20 تُم خُوش نصِیب ہو جو سب نہروں کے آس پاس بوتے ہو اور بَیلوں اور گدھوں کو اُدھر لے جاتے ہو۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 لیکن تُم کس قدر مُبارک ہو، جو ہر نہر کے آس پاس بیج بوتے ہو، اَپنے مویشی اَور گدھے کو آزادی سے چراتے ہو۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 लेकिन तुम मुबारक हो जो हर नदी के पास बीज बो सकोगे और आज़ादी से अपने गाय-बैलों और गधों को चरा सकोगे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 لیکن تم مبارک ہو جو ہر ندی کے پاس بیج بو سکو گے اور آزادی سے اپنے گائےبَیلوں اور گدھوں کو چَرا سکو گے۔ باب دیکھیں |