یسعیاہ 30:5 - کِتابِ مُقادّس5 وہ اُس قَوم سے جو اُن کو کُچھ فائِدہ نہ پُہنچا سکے اور مدد و یاری نہیں بلکہ خجالت اور ملامت کا باعِث ہو شرمِندہ ہوں گے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 وہ سَب ایک اَیسی قوم کے باعث شرمندہ ہوں گے جِس سے اُنہیں کویٔی فائدہ نہ ہوگا، کیونکہ اُن سے نہ تو مدد ملے گی نہ کچھ حاصل ہوگا سِوائے خجالت اَور رُسوائی کے۔“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 तो भी सब इस क़ौम से शरमिंदा हो जाएंगे, क्योंकि इसके साथ मुआहदा बेकार होगा। इससे न मदद और न फ़ायदा हासिल होगा बल्कि यह शर्म और ख़जालत का बाइस ही होगी।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 توبھی سب اِس قوم سے شرمندہ ہو جائیں گے، کیونکہ اِس کے ساتھ معاہدہ بےکار ہو گا۔ اِس سے نہ مدد اور نہ فائدہ حاصل ہو گا بلکہ یہ شرم اور خجالت کا باعث ہی ہو گی۔“ باب دیکھیں |