Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 28:8 - کِتابِ مُقادّس

8 کیونکہ سب دسترخوان قَے اور گندگی سے بھرے ہیں۔ کوئی جگہ باقی نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 تمام دسترخوان قَے سے بھرے ہُوئے ہیں کویٔی جگہ باقی نہیں جو گندگی سے خالی ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 तमाम मेज़ें उनकी क़ै से गंदी हैं, उनकी ग़िलाज़त हर तरफ़ नज़र आती है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 تمام میزیں اُن کی قَے سے گندی ہیں، اُن کی غلاظت ہر طرف نظر آتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 28:8
4 حوالہ جات  

تُم اُس کو مدہوش کرو کیونکہ اُس نے اپنے آپ کو خُداوند کے مُقابِل بُلند کِیا۔ موآؔب اپنی قَے میں لوٹے گا اور مسخرہ بنے گا۔


جِس طرح کُتّا اپنے اُگلے ہوئے کو پِھر کھاتا ہے اُسی طرح احمق اپنی حماقت کو دُہراتا ہے۔


لیکن دیکھو خُوشی اور شادمانی۔ گائے بَیل کو ذبح کرنا اور بھیڑ بکری کو حلال کرنا اور گوشت خواری و مَے نوشی کہ آؤ کھائیں اور پِئیں کیونکہ کل تو ہم مَریں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات