یسعیاہ 24:22 - کِتابِ مُقادّس22 اور وہ اُن قَیدِیوں کی مانِند جو گڑھے میں ڈالے جائیں جمع کِئے جائیں گے اور وہ قَید خانہ میں قَید کِئے جائیں گے اور بُہت دِنوں کے بعد اُن کی خبر لی جائے گی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 وہ قَیدخانہ کی کوٹھری میں بند قَیدیوں کی مانند جمع کئے جایٔیں گے اَور قَیدخانہ میں ڈالے جایٔیں گے؛ اَور بہت دِنوں کے بعد اُن کو خبر لی جائے گی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस22 तब वह गिरिफ़्तार होकर गढ़े में जमा होंगे, उन्हें क़ैदख़ाने में डालकर मुतअद्दिद दिनों के बाद सज़ा मिलेगी। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 تب وہ گرفتار ہو کر گڑھے میں جمع ہوں گے، اُنہیں قیدخانے میں ڈال کر متعدد دنوں کے بعد سزا ملے گی۔ باب دیکھیں |
اور بُہت دِنوں کے بعد تُو یاد کِیا جائے گا اور آخِری برسوں میں اُس سرزمِین پر جو تلوار کے غلبہ سے چُھڑائی گئی ہے اور جِس کے لوگ بُہت سی قَوموں کے درمِیان سے فراہم کِئے گئے ہیں اِسرائیل کے پہاڑوں پر جو قدِیم سے وِیران تھے چڑھ آئے گا۔ لیکن وہ تمام اقوام سے آزاد ہے اور وہ سب کے سب امن و امان سے سکُونت کریں گے۔