Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 23:7 - کِتابِ مُقادّس

7 کیا یہ تُمہاری شادمان بستی ہے جِس کی ہستی قدِیم سے ہے؟ اُسی کے پاؤں اُسے دُور دُور لے جاتے ہیں کہ پردیس میں رہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 کیا یہی تمہارا عیش و عشرت کا شہر ہے، جو قدیم زمانہ سے بسا ہُواہے، جِس کے قدم اُسے دُور دراز کے مُلکوں میں بسنے کے لیٔے لے گیٔے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 क्या यह वाक़ई तुम्हारा वह शहर है जिसकी रंगरलियाँ मशहूर थीं, वह क़दीम शहर जिसके पाँव उसे दूर-दराज़ इलाक़ों तक ले गए ताकि वहाँ नई आबादियाँ क़ायम करे?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 کیا یہ واقعی تمہارا وہ شہر ہے جس کی رنگ رلیاں مشہور تھیں، وہ قدیم شہر جس کے پاؤں اُسے دُوردراز علاقوں تک لے گئے تاکہ وہاں نئی آبادیاں قائم کرے؟

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 23:7
5 حوالہ جات  

اَے پُر شور اور غَوغائی شہر! اَے شادمان بستی! تیرے مقتُول نہ تلوار سے قتل ہُوئے اور نہ لڑائی میں مارے گئے۔


میرے لوگوں کی سرزمِین میں کانٹے اور جھاڑِیاں ہوں گی بلکہ خُوش وقت شہر کے تمام شادمان گھروں میں بھی۔


مَیں نے دیکھا کہ نَوکر گھوڑوں پر سوار ہو کر پِھرتے ہیں اور سردار نَوکروں کی مانِند زمِین پر پَیدل چلتے ہیں۔


پِھر وہ حدّ رامہ ضُور کے فصِیل دار شہر کی طرف کو جُھکی اور وہاں سے مُڑ کر حوسہ تک گئی اور اُس کا خاتِمہ اَکزِیب کی نواحی کے سمُندر پر ہُؤا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات