Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 23:5 - کِتابِ مُقادّس

5 جب اہلِ مِصرؔ کو یہ خبر پُہنچے گی تو وہ صُور کی خبر سے بُہت غمگِین ہوں گے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 جَب اہلِ مِصر کو خبر پہُنچے گی، تو وہ صُورؔ کا حال سُن کر نہایت غمگین ہوں گے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 जब यह ख़बर मिसर तक पहुँचेगी तो वहाँ के बाशिंदे तड़प उठेंगे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 جب یہ خبر مصر تک پہنچے گی تو وہاں کے باشندے تڑپ اُٹھیں گے۔

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 23:5
9 حوالہ جات  

قَوموں کے درمِیان وہ سب جو تُجھ کو جانتے ہیں تُجھے دیکھ کر حَیران ہوں گے۔ تُو جایِ عِبرت ہو گا اور باقی نہ رہے گا۔


اُس وقت ربُّ الافواج کے ہاتھ چلانے سے جو وہ مِصرؔ پر چلائے گا مِصری عَورتوں کی مانِند ہو جائیں گے اور ہَیبت زدہ اور ہِراسان ہوں گے۔


یہ اُس دِن کے سبب سے ہو گا جو آتا ہے کہ سب فلِستِیوں کو غارت کرے اور صُور اور صَیدا سے ہر مددگار کو جو باقی رہ گیا ہے نیست کرے کیونکہ خُداوند فلِستِیوں کو یعنی کَفتور کے جزِیرہ کے باقی لوگوں کو غارت کرے گا۔


اُس روز بُہت سے ایلچی جہازوں پر سوار ہو کر میری طرف سے روانہ ہوں گے کہ غافِل کُوشِیوں کو ڈرائیں اور وہ سخت درد میں مُبتلا ہوں گے جَیسے مِصرؔ کی سزا کے وقت کیونکہ دیکھ وہ روز آتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات