Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 22:8 - کِتابِ مُقادّس

8 اور یہُوداؔہ کا نِقاب اُتارا گیا اور تُو اب دشتِ محلّ کے سِلاح خانہ پر نِگاہ کرتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 خُداوؔند نے بنی یہُوداہؔ کے بچاؤ کے ذرائع ہٹا دئیے۔ اَور اَب تُم نے جنگل کے محل کی طرف اسلحہ کے لیٔے نگاہ اُٹھائی؛

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 जो भी बंदोबस्त यहूदाह ने अपने तहफ़्फ़ुज़ के लिए कर लिया था वह ख़त्म हो गया है। उस दिन तुम लोगों ने क्या किया? तुम ‘जंगलघर’ नामी सिलाहख़ाने में जाकर असला का मुआयना करने लगे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 جو بھی بندوبست یہوداہ نے اپنے تحفظ کے لئے کر لیا تھا وہ ختم ہو گیا ہے۔ اُس دن تم لوگوں نے کیا کِیا؟ تم ’جنگل گھر‘ نامی سلاح خانے میں جا کر اسلحہ کا معائنہ کرنے لگے۔

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 22:8
6 حوالہ جات  

اور اُس نے گھڑے ہُوئے سونے کی تِین سَو سِپریں بنائِیں۔ ایک ایک سِپر میں ڈیڑھ سیر سونا لگا اور بادشاہ نے اُن کو لُبنانی بَن کے گھر میں رکھّا۔


کیونکہ اُس نے اپنا محلّ لُبناؔن کے بَن کی لکڑی کا بنایا۔ اُس کی لمبائی سَو ہاتھ اور چَوڑائی پچاس ہاتھ اور اُونچائی تِیس ہاتھ تھی اور وہ دیودار کے سُتُونوں کی چار قطاروں پر بنا تھا اور سُتُونوں پر دیودار کے شہتِیر تھے۔


تیری گردن داؤُد کا بُرج ہے جو سِلاح خانہ کے لِئے بنا جِس پر ہزار سِپریں لٹکائی گئی ہیں۔ وہ سب کی سب پہلوانوں کی سِپریں ہیں۔


اور یُوں ہُؤا کہ تیری بِہترِین وادِیاں جنگی رتھوں سے معمُور ہو گئِیں اور سواروں نے پھاٹک پر صف آرائی کی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات