یسعیاہ 22:22 - کِتابِ مُقادّس22 اور مَیں داؤُد کے گھر کی کُنجی اُس کے کندھے پر رکُھّوں گا پس وہ کھولے گا اور کوئی بند نہ کرے گا اور وہ بند کرے گا اور کوئی نہ کھولے گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 مَیں داویؔد کے گھر کی کُنجی اُس کے کندھے پر رکھوں گا۔ جو کچھ وہ کھولے گا اُسے کویٔی بند نہیں کر سکےگا اَورجو کچھ وہ بند کرےگا کویٔی اَور اُسے کھول نہیں سکےگا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस22 मैं उसके कंधे पर दाऊद के घराने की चाबी रख दूँगा। जो दरवाज़ा वह खोलेगा उसे कोई बंद नहीं कर सकेगा, और जो दरवाज़ा वह बंद करेगा उसे कोई खोल नहीं सकेगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 مَیں اُس کے کندھے پر داؤد کے گھرانے کی چابی رکھ دوں گا۔ جو دروازہ وہ کھولے گا اُسے کوئی بند نہیں کر سکے گا، اور جو دروازہ وہ بند کرے گا اُسے کوئی کھول نہیں سکے گا۔ باب دیکھیں |