Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 22:19 - کِتابِ مُقادّس

19 اور مَیں تُجھے تیرے مَنصب سے برطرف کرُوں گا۔ ہاں وہ تُجھے تیری جگہ سے کھینچ اُتارے گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 مَیں تُجھے تیرے منصب سے برطرف کر دُوں گا، اَور تُجھے تیرے مرتبہ سے ہٹا دیا جائے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 मैं तुझे बरतरफ़ करूँगा, और तू ज़बरदस्ती अपने ओहदे और मंसब से फ़ारिग़ कर दिया जाएगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 مَیں تجھے برطرف کروں گا، اور تُو زبردستی اپنے عُہدے اور منصب سے فارغ کر دیا جائے گا۔

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 22:19
5 حوالہ جات  

اور مَیدان کے سب درخت جانیں گے کہ مَیں خُداوند نے بڑے درخت کو پست کِیا اور چھوٹے درخت کو بُلند کِیا۔ ہرے درخت کو سُکھا دِیا اور سُوکھے درخت کو ہرا کِیا۔ مَیں خُداوند نے فرمایا اور کر دِکھایا۔


اُس نے اِختیار والوں کو تخت سے گِرا دیا اور پست حالوں کو بُلند کِیا۔


خُدا بھی تُجھے ہمیشہ کے لِئے ہلاک کر ڈالے گا۔ وہ تُجھے پکڑ کر تیرے خَیمہ سے نِکال پھینکے گا اور زِندوں کی زمِین سے تُجھے اُکھاڑ ڈالے گا۔ (سِلاہ)


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات