یسعیاہ 22:18 - کِتابِ مُقادّس18 وہ بے شک تُجھ کو گیند کی مانِند گُھما گُھما کر وسِیع مُلک میں اُچھالے گا۔ وہاں تُو مَرے گا اور تیری حشمت کے رتھ وہِیں رہیں گے اَے اپنے آقا کے گھر کی رُسوائی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 وہ تُجھے گھُما کر گیند کی طرح ایک وسیع مُلک میں دُور پھینک دے گا۔ اَور اَے اَپنے آقا کے گھر کو رُسوا کرنے والے! تُو وہاں مَر جائے گا اَور وہاں وہ عالیشان رتھ جِن تُم پر کو بہت فخر تھا۔ تیرے آقا کے گھر کی رُسوائی ہوگی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस18 और मरोड़ मरोड़कर गेंद की तरह एक वसी मुल्क में फेंक देगा। वहीं तू मरेगा, वहीं तेरे शानदार रथ पड़े रहेंगे। क्योंकि तू अपने मालिक के घराने के लिए शर्म का बाइस बना है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 اور مروڑ مروڑ کر گیند کی طرح ایک وسیع ملک میں پھینک دے گا۔ وہیں تُو مرے گا، وہیں تیرے شاندار رتھ پڑے رہیں گے۔ کیونکہ تُو اپنے مالک کے گھرانے کے لئے شرم کا باعث بنا ہے۔ باب دیکھیں |