یسعیاہ 21:7 - کِتابِ مُقادّس7 اُس نے سوار دیکھے جو دو دو آتے تھے اور گدھوں اور اُونٹوں پر سوار۔ اور اُس نے بڑے غَور سے سُنا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 جَب وہ رتھ دیکھے جِن میں دو دو گھوڑے جُتے ہُوں، اَور گدھوں اَور اُونٹوں پر سوار دیکھے، تو وہ نہایت چوکنّا ہو جائے، بےحد چوکنّا۔“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस7 ज्योंही दो घोड़ोंवाले रथ या गधों और ऊँटों पर सवार आदमी दिखाई दें तो ख़बरदार! पहरेदार पूरी तवज्जुह दे।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 جوں ہی دو گھوڑوں والے رتھ یا گدھوں اور اونٹوں پر سوار آدمی دکھائی دیں تو خبردار! پہرے دار پوری توجہ دے۔“ باب دیکھیں |
تُو نے اپنے خادِموں کے ذرِیعہ سے خُداوند کی تَوہِین کی اور کہا کہ مَیں اپنے بُہت سے رتھوں کو ساتھ لے کر پہاڑوں کی چوٹیوں پر بلکہ لُبناؔن کے وسطی حِصّوں تک چڑھ آیا ہُوں اور مَیں اُس کے اُونچے اُونچے دیوداروں اور اچّھے سے اچّھے صنَوبر کے درختوں کو کاٹ ڈالُوں گا اور مَیں اُس کے چوٹی پر کے زرخیز جنگل میں جا گُھسُوں گا۔