یسعیاہ 21:6 - کِتابِ مُقادّس6 کیونکہ خُداوند نے مُجھے یُوں فرمایا کہ جا نِگہبان بِٹھا۔ وہ جو کُچھ دیکھے سو بتائے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 یَاہوِہ مُجھ سے یہ کہتاہے: ”جاؤ، ایک پہرےدار کو مُقرّر کر تاکہ وہ جو کچھ دیکھے اُس کی اِطّلاع دے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 रब ने मुझे हुक्म दिया, “जाकर पहरेदार खड़ा कर दे जो तुझे हर नज़र आनेवाली चीज़ की इत्तला दे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 رب نے مجھے حکم دیا، ”جا کر پہرے دار کھڑا کر دے جو تجھے ہر نظر آنے والی چیز کی اطلاع دے۔ باب دیکھیں |