Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 2:15 - کِتابِ مُقادّس

15 اور ہر ایک اُونچے بُرج پر اور ہر ایک فصِیلی دِیوار پر۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 ہر اُونچا بُرج اَور ہر شہرپناہ،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 हर अज़ीम बुर्ज और क़िलाबंद दीवार,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 ہر عظیم بُرج اور قلعہ بند دیوار،

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 2:15
4 حوالہ جات  

اور وہ تیری فصِیل کے اُونچے بُرجوں کو توڑ کر پست کرے گا اور زمِین کے بلکہ خاک کے برابر کر دے گا۔


اور وہ اُس میں اُس کی مانِند جو تَیرتے ہُوئے ہاتھ پَھیلاتا ہے اپنے ہاتھ پَھیلائے گا پر وہ اُس کے غرُور کو اُس کے ہاتھوں کے فن فریب سمیت پست کرے گا۔


اور جب بُرج گِر جائیں گے اور بڑی خُون ریزی ہو گی تو ہر ایک اُونچے پہاڑ اور بُلند ٹِیلے پر چشمے اور پانی کی ندیاں ہوں گی۔


حصِین شہروں اور اُونچے بُرجوں کے خِلاف نرسِنگے اور جنگی للکار کا دِن۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات