Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 2:13 - کِتابِ مُقادّس

13 اور لُبناؔن کے سب دیوداروں پر جو بُلند اور اُونچے ہیں اور بسن کے سب بلُوطوں پر۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 لبانونؔ کے تمام اُونچے اَور بُلند دیودار، اَور باشانؔ کے سَب بلُوط،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 लुबनान में देवदार के तमाम बुलंदो-बाला दरख़्त, बसन के कुल बलूत,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 لبنان میں دیودار کے تمام بلند و بالا درخت، بسن کے کُل بلوط،

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 2:13
9 حوالہ جات  

ہاں صنوبر کے درخت اور لُبناؔن کے دیودار تُجھ پر یہ کہتے ہُوئے خُوشی کرتے ہیں کہ جب سے تُو گِرایا گیا تب سے کوئی کاٹنے والا ہماری طرف نہیں آیا۔


پس مَیں یہُوداؔہ پر آگ بھیجُوں گا جو یروشلیِم کے قصروں کو کھا جائے گی۔


تُو نے اپنے خادِموں کے ذرِیعہ سے خُداوند کی تَوہِین کی اور کہا کہ مَیں اپنے بُہت سے رتھوں کو ساتھ لے کر پہاڑوں کی چوٹیوں پر بلکہ لُبناؔن کے وسطی حِصّوں تک چڑھ آیا ہُوں اور مَیں اُس کے اُونچے اُونچے دیوداروں اور اچّھے سے اچّھے صنَوبر کے درختوں کو کاٹ ڈالُوں گا اور مَیں اُس کے چوٹی پر کے زرخیز جنگل میں جا گُھسُوں گا۔


خُداوند کی آواز دیوداروں کو توڑ ڈالتی ہے۔ بلکہ خُداوند لُبنان کے دیوداروں کو ٹُکڑے ٹُکڑے کر دیتا ہے۔


زمِین کُڑھتی اور مُرجھاتی ہے۔ لُبناؔن رُسوا ہُؤا اور مُرجھا گیا۔ شارُوؔن بیابان کی مانِند ہے۔ بسن اور کرمِل بے برگ ہو گئے۔


بسن کے بلُوط سے ڈانڈ بنائے اور تیرے تختے جزائرِ کتِّیِم کے صنوبر سے ہاتھی دانت جڑ کر تیّار کِئے گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات