یسعیاہ 19:7 - کِتابِ مُقادّس7 دریائے نِیل کے کنارہ کی چراگاہیں اور وہ سب چِیزیں جو اُس کے آس پاس بوئی جاتی ہیں مُرجھا جائیں گی اور بِالکُل نیست و نابُود ہو جائیں گی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 اَور دریائے نیل کے کنارے اَور اُس کے دہانے کے پَودے بھی مُرجھا جایٔیں گے۔ دریائے نیل کے آس پاس بویا ہُوا ہر کھیت خشک ہو جائے گا۔ اَور فصل ہَوا میں اَیسی اُڑ جائے گی کہ کچھ بھی باقی نہ بچے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस7 दरियाए-नील के दहाने तक जितनी भी हरियाली और फ़सलें किनारे पर उगती हैं वह सब पज़मुरदा हो जाएँगी और हवा में बिखरकर ग़ायब हो जाएँगी। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 دریائے نیل کے دہانے تک جتنی بھی ہریالی اور فصلیں کنارے پر اُگتی ہیں وہ سب پژمُردہ ہو جائیں گی اور ہَوا میں بکھر کر غائب ہو جائیں گی۔ باب دیکھیں |