Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 19:6 - کِتابِ مُقادّس

6 اور نالے بدبُو ہو جائیں گے اور مِصرؔ کی نہریں خالی ہوں گی اور سُوکھ جائیں گی اور بید اور نَے مُرجھا جائیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 نہروں میں سے بدبُو آنے لگے گی؛ مِصر کے تمام دریا سِمٹ کر سُوکھ جایٔیں گے۔ سَرکنڈے اَور گھاس سُوکھ جائیں گے،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 मिसर की नहरों से बदबू फैलेगी बल्कि मिसर के नाले घटते घटते ख़ुश्क हो जाएंगे। नरसल और सरकंडे मुरझा जाएंगे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 مصر کی نہروں سے بدبو پھیلے گی بلکہ مصر کے نالے گھٹتے گھٹتے خشک ہو جائیں گے۔ نرسل اور سرکنڈے مُرجھا جائیں گے۔

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 19:6
10 حوالہ جات  

مَیں نے کھود کھود کر پانی پِیا ہے اور مَیں اپنے پاؤں کے تلوے سے مِصرؔ کی سب ندیاں سُکھا ڈالُوں گا۔


کیا ناگرموتھا بغَیر کِیچڑ کے اُگ سکتا ہے؟ کیا سرکنڈا بغَیر پانی کے بڑھ سکتا؟


مَیں نے جگہ جگہ کا پانی کھود کھود کر پِیا ہے اور مَیں اپنے پاؤں کے تلوے سے مِصرؔ کی سب ندیاں سُکھا ڈالُوں گا۔


اور جو مچھلیاں دریا میں ہیں مَر جائیں گی اور دریا سے تعفّن اُٹھے گا اور مِصریوں کو دریا کا پانی پِینے سے کراہِیّت ہو گی۔


اور جب اُسے اَور زِیادہ چِھپا نہ سکی تو اُس نے سرکنڈوں کا ایک ٹوکرا لِیا اور اُس پر چِکنی مِٹّی اور رال لگا کر لڑکے کو اُس میں رکھّا اور اُسے دریا کے کنارے جھاؤ میں چھوڑ آئی۔


جو دریا کی راہ سے بُردی کی کشتِیوں میں سطحِ آب پر ایلچی بھیجتی ہے۔ اَے تیز رفتار ایلچِیو! اُس قَوم کے پاس جاؤ جو زورآور اور خُوب صُورت ہے۔ اُس قَوم کے پاس جو اِبتدا سے اب تک مُہِیب ہے۔ اَیسی قَوم جو زبردست اور فتح یاب ہے۔ جِس کی زمِین ندیوں سے مُنقسم ہے۔


کیونکہ نِمرِیم کی نہریں خراب ہو گئِیں کیونکہ گھاس کملا گئی اور سبزہ مُرجھا گیا اور روئیدگی کا نام نہ رہا۔


اور اُس دریا میں سے سات خُوب صُورت اور موٹی موٹی گائیں نِکل کر نَیستان میں چرنے لگیں۔


کیا تُو نوآمُون سے بِہتر ہے جو نہروں کے درمِیان بسا تھا اور پانی اُس کی چاروں طرف تھا جِس کی شہر پناہ دریایِ نِیل تھا اور جِس کی فصِیل پانی تھا؟


جب وہ ہرا ہی ہے اور کاٹا بھی نہیں گیا تَو بھی اَور پَودوں سے پہلے سُوکھ جاتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات