یسعیاہ 19:10 - کِتابِ مُقادّس10 ہاں اُس کے ارکان شِکستہ اور تمام مزدُور رنجِیدہ خاطِر ہوں گے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 تمام پارچہ ساز مایوس ہوں گے، اَور تمام اُجرت کمانے والے مزدُور دِل سے رنجیدہ خاطِر ہوں گے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 कपड़ा बनानेवाले सख़्त मायूस होंगे, तमाम मज़दूर दिल-बरदाश्ता होंगे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 کپڑا بنانے والے سخت مایوس ہوں گے، تمام مزدور دل برداشتہ ہوں گے۔ باب دیکھیں |