Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 18:5 - کِتابِ مُقادّس

5 کیونکہ فصل سے پیشتر جب کلی کِھل چُکے اور پُھول کی جگہ انگُور پکنے پر ہوں تو وہ ٹہنِیوں کو ہنسوے سے کاٹ ڈالے گا اور پَھیلی ہُوئی شاخوں کو چھانٹ دے گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 لیکن فصل سے پہلے جَب پھُولوں کی بہار ختم ہو اَور پھُولوں کی جگہ انگور پکنے لگیں، تَب وہ ٹہنیوں کو ہنسوے سے کاٹ ڈالے گا، اَور پھیلی ہُوئی شاخوں کو بھی چھانٹ کر لے جائے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 क्योंकि अंगूर की फ़सल के पकने से पहले ही रब अपना हाथ बढ़ा देगा। फूलों के ख़त्म होने पर जब अंगूर पक रहे होंगे वह कोंपलों को छुरी से काटेगा, फैलती हुई शाख़ों को तोड़ तोड़कर उनकी काँट-छाँट करेगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 کیونکہ انگور کی فصل کے پکنے سے پہلے ہی رب اپنا ہاتھ بڑھا دے گا۔ پھولوں کے ختم ہونے پر جب انگور پک رہے ہوں گے وہ کونپلوں کو چھری سے کاٹے گا، پھیلتی ہوئی شاخوں کو توڑ توڑ کر اُن کی کانٹ چھانٹ کرے گا۔

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 18:5
6 حوالہ جات  

انجِیر کے درختوں میں ہرے انجِیر پکنے لگے۔ اور تاکیں پُھولنے لگِیں۔ اُن کی مہک پَھیل رہی ہے۔ سو اُٹھ میری پِیاری! میری جمِیلہ! چلی آ۔


ہمارے لِئے لَومڑیوں کو پکڑو۔ اُن لَومڑی بچّوں کو جو تاکِستان خراب کرتے ہیں کیونکہ ہماری تاکوں میں پُھول لگے ہیں۔


جب اُس کی شاخیں مُرجھا جائیں گی تو توڑی جائیں گی۔ عَورتیں آئیں گی اور اُن کو جلائیں گی کیونکہ لوگ دانِش سے خالی ہیں اِس لِئے اُن کا خالِق اُن پر رحم نہیں کرے گا اور اُن کا بنانے والا اُن پر ترس نہیں کھائے گا۔


دیکھو خُداوند ربُّ الافواج ہَیبت ناک طَور سے مار کر شاخوں کو چھانٹ ڈالے گا۔ قدآور کاٹ ڈالے جائیں گے اور بُلند پست کِئے جائیں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات