Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 16:13 - کِتابِ مُقادّس

13 یہ وہ کلام ہے جو خُداوند نے موآؔب کے حقّ میں زمانۂِ ماضی میں فرمایا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 یہی وہ کلام ہے جو یَاہوِہ نے اِس سے پہلے مُوآب کے متعلّق کیا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 रब ने माज़ी में इन बातों का एलान किया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 رب نے ماضی میں اِن باتوں کا اعلان کیا۔

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 16:13
3 حوالہ جات  

تُم نہ ڈرو اور ہِراسان نہ ہو۔ کیا مَیں نے قدِیم ہی سے تُجھے یہ نہیں بتایا اور ظاہِر نہیں کِیا؟ تُم میرے گواہ ہو۔ کیا میرے سِوا کوئی اَور خُدا ہے؟ نہیں کوئی چٹان نہیں مَیں تو کوئی نہیں جانتا۔


اور یُوں ہو گا کہ جب موآؔب حاضِر ہو اور اُونچے مقام پر اپنے آپ کو تھکائے بلکہ اپنے معبد میں جا کر دُعا کرے تو اُسے کُچھ فائِدہ نہ ہو گا۔


پر اب خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ تِین برس کے اندر جو مزدُوروں کے برسوں کی مانِند ہوں موآؔب کی شَوکت اُس کے تمام لشکروں سمیت حقِیر ہو جائے گی اور بُہت تھوڑے باقی بچیں گے اور وہ کِسی حِساب میں نہ ہوں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات