یسعیاہ 11:7 - کِتابِ مُقادّس7 گائے اور رِیچھنی مِل کر چریں گی۔ اُن کے بچّے اِکٹّھے بَیٹھیں گے اور شیرِ بَبر بَیل کی طرح بُھوسا کھائے گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 گائے اَور ریچھنی مِل کر چرےگی، اَور اُن کے بچّے اِکٹھّے بیٹھیں گے، اَور شیر بَیل کی طرح بھُوسا کھایا کرےگا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस7 गाय रीछ के साथ चरेगी, और उनके बच्चे एक दूसरे के साथ आराम करेंगे। शेरबबर बैल की तरह भूसा खाएगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 گائے ریچھ کے ساتھ چَرے گی، اور اُن کے بچے ایک دوسرے کے ساتھ آرام کریں گے۔ شیرببر بَیل کی طرح بھوسا کھائے گا۔ باب دیکھیں |