یسعیاہ 11:13 - کِتابِ مُقادّس13 تب بنی اِفرائِیم میں حسد نہ رہے گا اور بنی یہُوداؔہ کے دُشمن کاٹ ڈالے جائیں گے بنی اِفرائِیم بنی یہُوداؔہ پر حسد نہ کریں گے اور بنی یہُوداؔہ بنی اِفرائِیم سے کِینہ نہ رکھّیں گے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 اِفرائیمؔ کا حَسد جاتا رہے گا، اَور بنی یہُوداہؔ کے دُشمنوں کا خاتِمہ ہو جائے گا؛ اَور بنی اِفرائیمؔ بنی یہُوداہؔ سے حَسد نہ رکھیں گے، نہ بنی یہُوداہؔ بنی اِفرائیمؔ سے کینہ رکھیں گے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 तब इसराईल का हसद ख़त्म हो जाएगा, और यहूदाह के दुश्मन नेस्तो-नाबूद हो जाएंगे। न इसराईल यहूदाह से हसद करेगा, न यहूदाह इसराईल से दुश्मनी रखेगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 تب اسرائیل کا حسد ختم ہو جائے گا، اور یہوداہ کے دشمن نیست و نابود ہو جائیں گے۔ نہ اسرائیل یہوداہ سے حسد کرے گا، نہ یہوداہ اسرائیل سے دشمنی رکھے گا۔ باب دیکھیں |